اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۵۵ روز قبل کراچی میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایڈوکیٹ علی احمد جان زخموں سے جانبر نہ ہوتے ہوئے ہسپتال میں شہید ہو گئے۔
اس حملہ میں ان کے بیٹے شکیل احمد بھی موقع پر شہید ہو گئے تھے۔

اطلاعات کے مطابق کراچی کے محلے کارساز میں آٹو شو روم مینیجر سید نوید رضا کو بھی گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
ادھر گزشتہ شب پاکستان کے ۱۰ بجے ۲۳ سال جوان سید عباس علی جعفری ولد سید محمد علی جعفری کو ’’بفرزون‘‘ کے علاقے 15-D, میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شدید زخمی کر دیا ہے۔
موصولہ اطلاعت کے مطابق گزشتہ رات 10 بجے کے قریب بفرزون کے علاقے 15-D، میں گھات لاگائے بیٹھے نام نہاد سپاہ صحابہ طالبان نے سید عباس علی جعفری پر ان کے گھر کے باہر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جس سے سید عباس علی جعفری شدید زخمی ہوئے ۔ جنہیں زخمی حالت میں عباسی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ کراچی 2 دن قبل گلشن میں ندیم عباس نامی شیعہ مومن کو سپاہ صحابہ طالبان نے اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنایا ایسا لگتا ہے کہ شہر کراچی پر سپاہ صحابہ کی ہی حکومت ہے وہ جسے چاہتے ہیں زندگی دیتے ہیں اور جسے چاہتے ہیں موت کے گھاٹ اتار دیتے ہیں جبکہ پاکستان کے سیکیورٹی ادارے ان چند نام نہاد کالعدم دہشتگرد سپاہ صحابہ طالبان کے آگے بے بس اور لاچار نظر آتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲